Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ماورا وکیل بن گئیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری حاصل کرلی ۔خبروں کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے کچھ عرصہ قبل وکالت کا امتحان دیاتھا۔ انہوں نے ایل ایل بی کاامتحان نمایاں نمبروں سے پاس کرلیا جس پر انہیں وکالت کی ڈگری پیش کی گئی۔ماورا نے مداحوں کو ڈگری ملنے کی نوید ایک تصویر کےساتھ سنائی ہے۔
 

شیئر: