Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

رشی کپور کو کینسرکی افواہیں

حال ہی میں اداکار رشی کپور کو کینسر کی بیماری لاحق ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں جسے ان کے بھائی رندھیر کپور نے رد کرکے افواہ قراردیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رشی کپور چند روز قبل علاج کی غرض سے امریکہ گئے تھے تاہم انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریز کیاتھا لیکن اب میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ رشی کپور کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ان افواہوں سے رشی کے مداحوں میں تشویش پھیل گئی ہے۔
 

شیئر: