Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سیف نئی فلم میں کاسٹ

بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان کی فلمیں کچھ اچھی کامیابیاں حاصل نہیں کررہی ہیں اسکے باوجود سیف کامیابی کی امید لئے فلموں پر فلمیں کررہے ہیں۔ حال ہی میں سیف علی خان کو ایک اور نئی فلم میں کاسٹ کئے جانے کی خبرسامنے آئی ہے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کو جوانی جان ِمن' میں کاسٹ کرلیاگیاہے ۔یہ ایک کامیڈی ڈرامہ فلم ہے۔
 

شیئر: