Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

دیشا کا نیا فوٹوشوٹ

بالی وڈ میں کم عرصے میں شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ دیشا پٹنی نے حال ہی میں نیا فوٹوشوٹ کروایاہے جسے سوشل میڈیا پر پسندکیاجارہاہے اداکارہ دیشا نے یہ فوٹوشوٹ ایک ہندوستانی جریدے کیلئے کروایاہے جس میں وہ فیشن اسٹائل آئیکون کے طور پر سامنے آئی ہیں۔دیشا پٹنی ان دنوں سلمان خان اور کترینہ کیف کےساتھ نئی فلم ”بھارت“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: