Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

العارضہ: غیر قانونی تارکین کی دکانیں ہٹادی گئیں

العارضہ ...العارضہ کمشنری میں سڑکوں پر غیر قانونی تارکین عارضی دکانیں سجائے ہوئے تھے ، بلدیہ کے افسران نے ہٹوا دیں۔
 
شیئر: