Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

فید شہر میں مقامی شہری اپنی فائرنگ کا نشانہ

حائل ... الشنان پولیس نے حائل سے 100کلو میٹر دور مشرق میں ایک سعودی شہری کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات شرو ع کردی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی شہری حائل کے مشرقی شہر فید میں اپنے مکان پر بندوق صاف کررہا تھا۔ بلا ارادہ بندوق چل جانے پر شہری اپنے ہاتھوں خود ہلاک ہوگیا۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔
 
 

شیئر: