Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مارلنمنرو کی گاڑی کی نیلامی

مشہور ہالی وڈ اداکارہ مارلنمنرو کی گاڑی نیلامی کیلئے پیش کی جائےگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی فورڈ تھنڈ ر برڈنامی کار 1955 سے1962تک اداکارہ کے زیر استعمال رہی ہے جبکہ اس کی نمبر پلیٹ بھی ایم ایم مارلنمنرو کے نام کے حروف والی ہے جسکی مالیت 5 لاکھ ڈالر بتائی جارہی ہے مارلنمنرو کی اشیا کی نیلامی نومبر میں کروائی جائے گی۔
 

شیئر: