Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

شیخ سلمان الثنیان کا انتقال

مکہ مکرمہ.... مکہ مکرمہ کی جنرل کورٹ کے سربراہ شیخ سلمان الثنیان کا پیر کو ریاض کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ ایک عرصہ سے زیر علاج تھے۔ الراحجی جامع مسجد میں نماز جنازہ پڑھی گئی۔
 

شیئر: