Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

دمام.... یہاں مقامی حکام نے پیٹ میں چھپا کر ہیروئن اسمگل کرنے والے پاکستانی شہری زاہدالرحمان شفیع الرحمان کو سر قلم کر کے نشان عبرت بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ زاہد الرحمان اپنے پیٹ میں چھپا کر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ شبہ پر پوچھ گچھ کی گئی۔ اقبال جرم پر اسے مقامی عدالت نے نشان عبرت بنانے کیلئے اسے موت کی سزا سنا دی تھی۔ 

شیئر: