Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

برمی کو زہر دیکر مارا گیا؟

مکہ مکرمہ... یہاں اجیاد پولیس اسٹیشن کے افسران نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں مقیم برمی شہری کو زہر دیکر مارا گیا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک برمی شہری اپنے سگے بھائی کو علاج کے نام پر کنگ فیصل اسپتال لیکر پہنچا تھا۔ طبی معائنے سے پتہ چلا کہ اس کی موت زہر دینے سے ہوئی ہے۔ پولیس نے حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے ضروری کارروائی شروع کردی۔
 
 
 

شیئر: