Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

محمد التونسی ”MBC“ چینلز کے ڈی جی مقرر

ریاض ...معروف ماہر ابلاغ محمد التونسی کو ”MBC“ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گیا۔ یہ فیصلہ باصلاحیت سعودی شخصیات اور تجربہ کار ہموطنوں سے استفادہ مہم کے تحت کیا گیا ہے۔ التونسی عکاظ، الشرق الاوسط اور الاخباریہ جیسے سعودی ذرائع ابلاغ میں کام کرچکے ہیں۔ وہ ان دنوں اماراتی جریدے ”الرﺅیہ“ میں کام کررہے تھے۔ 7برس قبل اس سے منسلک ہوئے تھے۔
 

شیئر: