Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

الجوف ایئرپورٹ کو بین الاقوامی ہوائی اڈہ کا لائسنس مل گیا

الجوف ...الجوف ایئرپورٹ کو GACAR139 شہری ہوابازی کے قاعدے ضابطے نافذ کرنے پر بین الاقوامی ہوائی اڈہ کا لائسنس مل گیا۔ یہ بات محکمہ شہری ہوابازی کے ماتحت شمالی ہوائی اڈوں کی انتظامیہ نے اپنے اکاﺅنٹ پر بتائی۔
 

شیئر: