Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سائنا کے روپ میں شردھا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا نیا فلمی روپ سامنے آگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے سوشل اکاﺅنٹ پر اپنا نیا فلمی روپ پیش کردیاہے۔ شردھا کپور مشہور ٹینس کھلاڑی سائنا نیہوال کے روپ میں ڈھلی ہیں۔ حال ہی میں شردھا کی فلم بتی گل میٹرچالو ریلیز ہوئی ہے۔
 
 

شیئر: