Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سلمان کیساتھ ایئرہوسٹس تصویر مقبول

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جہاں جاتے ہیں، مقبولیت سمیٹ لیتے ہیں۔ ان کی موجودگی سے فضائی میزبان نے ایک فائدہ اٹھایا۔ابوظبی کی پرواز میں ایک ایئرہوسٹس نے سلمان کےساتھ تصویربنوائی اور مقبول ہوگئی۔
 

شیئر: