Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025

امریکہ کا جدید ترین جنگی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ

واشنگٹن ۔۔۔امریکہ کا جدید ترین جنگی طیارہ ایف 35بی جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ طیارہ بیوفورٹ کاؤنٹی میں میرین کارپس ایئر اسٹیشن بیوفورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہوا۔حادثہ میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ حادثہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ ایف 35 بی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس یہ طیارہ ہیلی کاپٹر کی طرح ٹیکآف اور لینڈنگ کر سکتا ہے۔ اس طیارے کی لاگت 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ہے۔

شیئر: