Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

امریکہ،بریٹ کیواناہ کی نئی ایف بی آئی انکوائری ہو گی

واشنگٹن۔۔۔سینیٹ کی جیوڈیشل کمیٹی کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بریٹ کیواناہ کی نئی انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ایف بی آئی کی طرف سے کی جانے والی اس نئی چھان بین کی وجہ سے کیواناہ کی سپریم کورٹ میں بطور جج بھرتی کرنے کا عمل  تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ 2خواتین نے بریٹ کیواناہ پر ہراسیت کا الزام عائد کیا ہے، جس کی وجہ سے وہ ایک متنازعہ شخصیت بن گئے تاہم امریکی صدر ٹرمپ نے ان کی حمایت جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

شیئر: