Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مونی نے 34 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ میں فلم ' گولڈ' سے حال ہی میں قدم رکھنے والی اداکارہ مونی رائے نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں۔ مونی نے مصر میں اپنی سہیلیوں کےساتھ 34 ویں سالگرہ منائی۔ مونی ان دنوں فلم براہمسترا ' کی شوٹنگ نمٹاکر مصر میں چھٹیاں منانے گئی ہیں۔مونی نے ہندوستانی ٹی وی ڈراموںسے اداکاری شروع کی تھی۔
 
 

شیئر: