Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

رنبیر نے 36 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کے مشہور اداکار چاکلیٹی ہیرو،رنبیر کپور 36 کے ہوگئے ہیں۔ اداکار رشی کپور اور نیتو کے بیٹے راج کپور کے پوتے رنبیر کپور ایک کامیاب اداکار مانے جاتے ہیں۔سال 2007 میں فلم سانوریاسے بالی وڈ میں بطور ہیرو قدم رکھا ۔وہ اب تک درجنوں فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ حال ہی میں فلم سنجو میں سنجے دت کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم کو ریکارڈ توڑ کمائی حاصل ہوئی ہے۔ وہ جلد نئی فلموں میں دکھائی دیں گے۔
 

شیئر: