Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

حرم شریف میں بارش کا وڈیو وائرل

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مسجد حرام میں بارش کے مناظردکھانے والا وڈیو کلپ وائر ل ہوگیا۔نمازیوں کا خشوع و خضوع اور طواف کرنیوالوں کے روحانی مناظر بیحد پسند کئے گئے۔2روز قبل ہی غسل کعبہ کی رسم ادا کی گئی تھی۔ جمعرات و جمعہ کی درمیانی شب خانہ کعبہ کو آسمانی غسل کے مناظر نے دنیا بھر کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔
مزید پڑھیں:- - - -ہالینڈمیں دہشتگری کا حملہ ناکام، سرغنہ عرب نکلا

شیئر: