Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کاپی رائٹ مفاہمتی یادداشت پر امریکہ اور مملکت متفق

ریاض۔۔۔۔سعودی کاپی رائٹ اتھارٹی نے امریکہ میں تجارتی مارکہ جات اور ایجادات کے پروانے جاری کرنیوالے ادارے کے ساتھ مشترکہ تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق کاپی رائٹ کی سعودی اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالعزیز السویلم اور امریکہ کے سیکریٹری تجارت برائے کاپی رائٹ انڈریہ ایبانکو نے کاپی رائٹ کے سلسلے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کئے۔ اس کا مقصد تجربات کا تبادلہ اور فریقین کے درمیان مروجہ قوانین کے مطابق تعاون کا دائرہ کار ترتیب دینا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -ٹرمپ نے دو ریاستی حل کی حمایت کر دی، امریکی امن فارمولہ کا اعلان جلد

شیئر: