Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

بالی وڈ کا”دھوم دھڑکا“

بالی وڈ کا ایک اور گیت جاری کردیاگیا۔فلم' نمستے انگلینڈ' کا یہ گیت ”دھوم دھڑکا “کے عنوان سے جاری ہوا ہے ۔ اس کی وڈیو میں ارجن کپور رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ اس فلم کا تیسرا گیت ہے جس کی وڈیو جاری ہوئی ہے۔ فلم نمستے انگلینڈ مین ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا سینما اسکرین پرنظر آئیں گے۔
 

شیئر: