Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

معیاری صحت خدمات میں مملکت چوتھے نمبر پر

ابہا ... سعودی عرب معیاری صحت خدمات فراہم کرنے والے ممالک میں دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر آگیا۔ یہ اعدادوشمار ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کو مد نظر رکھ کر جاری کئے گئے ہیں۔ پہلے نمبر پر آسٹریلیا دوسرے نمبر پر جرمنی، تیسرے نمبر پر فرانس اور پانچویں نمبر پر سویڈن رہا۔ صحت خدمات اور انکے معیاری ہونے کا فیصلہ اسپتالوں میں بستروں کی تعداد ، عملے کے معیار ، صحت خدمات سے متاثرین کی رضامندی کے معیار ، اخراجات اور کارکردگی کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔
 

شیئر: