Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

189 فوجی عہدیداروں کیلئے تمغوں کی شاہی منظوری

ریاض...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسلح افواج کے قائد اعلیٰ کی حیثیت سے وزارت دفاع کے 189افسران اور اہلکاروں کیلئے تمغوں کی منظوری دیدی۔ یہ تمغے فیصلہ کن طوفان اور بحالی امید آپریشنوں میں مسلح افواج کے زیر سایہ شاندار خدمات انجام دینے پر جاری ہونگے۔
 

شیئر: