Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

کویتی وزیر خارجہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات

کویت(محمد عرفان شفیق)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے اقوام متحدہ کے 73ویں اجلاس سے قبل ملاقات ہوئی۔ شیخ صباح خالد الحمد الصباح نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دورہ کویت کی دعوت دی۔
 

شیئر: