Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کویت ٹاورز مملکت کے پرچم کے رنگوں سے مزین

کویت(محمد عرفان شفیق)مملکت کے 88ویں یوم وطنی کی مناسبت سے کویت ٹاورزکو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خوبصورت تصاویر اور سعودی پرچم کے رنگوں سے مزین کردیا گیا۔ کویت میں بھی سعودی عرب کے یوم الوطنی کا جشن منایا جارہا ہے۔ 
 

شیئر: