Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

”ایس 300“ میزائل شام کو نہ دیئے جائیں، امریکہ

 واشنگٹن ...امریکہ نے روس سے کہا ہے کہ وہ شام کو طیارہ شکن میزائل ایس 300فراہم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرے وگرنہ خطے میں تشدد شدت اختیار کر جائیگا۔ قومی سلامتی کے صدارتی مشیر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اگر روس شامی حکومت کو ایس 300میزائل فراہم کرتا ہے تو اس سے خطے میں تشددکو بڑھاوا ملے گا۔ روس اس پر نظر ثانی کرے۔
 

شیئر: