Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

نجی اداروں کیلئے کریڈٹ میں اضافہ

ریاض ... سال رواں کے جولائی کے اختتام تک نجی اداروں کو مقامی بینکوں نے1.372ٹریلین ریال کریڈٹ کی سہولت فراہم کی۔ 2017ءکے جولائی میں 1.362ٹریلین ریال کریڈٹ فراہم کیا گیا تھا۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں امسال 0.74فیصدکا اضافہ ہوا۔
 

شیئر: