Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

سوئس بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، 12 افراد اغوا

جنیوا .... سوئس شہر جنیوا میں قائم ایک بڑی شپنگ کمپنی ماسول کے مال بردار بحری جہاز پر قزاقوں نے حملہ کیا ہے۔ اس واقعہ میں قزاقوں نے عملے کے 19 میں سے 12 افراد کو یرغمال بنا لیا ۔ بحری جہاز نائیجریا کے شہر لاگوس سے پورٹ ہارکورٹ کی جانب گندم لے کر جا رہا تھا کہ قزاقی کا نشانہ بن گیا۔
 

شیئر: