Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

امریکی اور ایرانی صدورکل جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

نیویارک..... اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل منگل کو خطاب کرینگے ۔وہ بدھ کو سلامتی کونسل کے جوہری عدم پھیلاﺅسے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت بھی کرینگے۔ ایرانی صدر حسن روحانی بھی منگل کو صدر ٹرمپ کے خطاب کے کچھ ہی دیر بعد جنرل اسمبلی میں تقریر کریں گے۔ 
 

شیئر: