Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

اردگان جمعرات کو جرمنی جائینگے

انقرہ .... ترک صدر رجب طیب اردگان نے امید ظاہر کی ہے کہ انکے دورہ جرمنی سے دونوں ملکوں میں پائی جانے والی کشیدگی کا خاتمہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کےلئے روانگی سے قبل صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وہ جمعرات کو جرمنی پہنچ رہے ہیں۔ جرمنی میں اپنے قیام کے دوران وہ 2 مرتبہ چانسلراینجلا میرکل سے ملاقات کریں گے۔ وہ کولون میں ایک مسجد کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
 
 

شیئر: