Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

ایران کا 3 یورپی ممالک کے سفیروں سے احتجاج

تہران۔۔۔ایران نے عراقی سر حد کے قریبی شہر اہواز میں فوجی پریڈ کے دوران حملہ پر 3 یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا اور ان سے  فوجی پریڈ کے دوران حملہ پرشدید احتجاج کیا ۔ اتوار کو ایران کے سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈنمارک، ہالینڈ اور برطانوی ناظم الامور کو دہشت گردحملہ آور گروپ کے بعض اراکین کی سرپرستی پر ایران کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا گیا۔ 

شیئر: