Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

 لندن۔۔۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی وزارت عظمیٰ بچانے کے لیے ٹوری پارٹی نے نومبر میں ہنگامی الیکشن کی منصوبہ بندی شروع کردی۔برطانیہ میں حزب اختلاف لیبر پارٹی کے لیڈر جریمی کاربن نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ مطالبہ بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم نہیں، عام انتخابات ہیں۔ بریگزٹ ڈیل نامنظور ہوئی تو لیبر پارٹی برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کریگی۔ 

شیئر: