Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ماورا کے ٹویٹ پر تنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ ماورا حسین کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ایشیا کپ میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونےوالے کرکٹ مقابلے میں ماورا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے تعریفی ٹویٹ میں ایشیا کپ کو ایشین گیمز لکھ دیا۔ بس ان کی یہ پوسٹ منظرعام پر آنی تھی کہ سوشل میڈیا صارفین نے ماورا کے ٹویٹ کی تصحیح کرنا شروع کردی۔اداکارہ کا نہ صرف مذاق اڑایا بلکہ ان کو طرح طرح کے جملوں سے تنقید کا خوب نشانہ بنایا۔
 
 

شیئر: