Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ورون ، سلمان کے مہمان

بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنے نئے ٹی وی شو بگ باس سیزن 12کی میزبانی کررہے ہیں۔ ٹی وی شو میں اداکار ورون دھون بطور مہمان پیش ہوئے۔انہوں نے بگ باس کے گھر میں ایک امیدوار کی طرح کچھ وقت بھی گزارا۔ورون ان دنوں اپنی نئی فلم' سوئی دھاگہ' کی تشہیری مہم پر ہیں ۔شو میں شریک ہوکر ورون نے سلمان کو فلم کے عنوان کی جیکٹ کا تحفہ بھی دیا۔
 
 
 

شیئر: