Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بالی وڈ کی نئی فلمی جوڑی

 
بالی وڈ اداکار سلمان خان کی جانب سے حال ہی میں نئی اداکارہ پرنوتن کو بالی وڈ میں متعارف کرانے کی خبریں گرم ہیں۔ ایسے میں اسی سے منسلک ایک اور خبرسامنے آئی ہے کہ نئی اداکارہ کو نیا ہیرو بھی مل گیاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق سلمان خان نئی اداکارہ پرونوتن کو ایک نئَے اداکار ظہیر اقبال کےساتھ بالی وڈمیں ڈبیو کروائیں گے ۔دونوں اداکار پہلی بار سینما اسکرین پر آئیں گے ان کی پہلی فلم کون سی ہوگی اسکے بارے میں تفصیلات آنی باقی ہیں۔
 
 

شیئر: