Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

تبوک میں پاکستانی شہری حادثے کا شکار

تبوک.... عزیزیہ کے مرکزی چوک میں نامعلوم کار ڈرائیور ایک راہگیر کو کچل کر فرار ہوگیا۔ زخمی کی شناخت پاکستان کے شہر پشاور کے رہائشی مراد کے طور پر ہوگئی۔ مراد کو کافی چوٹیں آئی ہیں۔ اسے طبی امداد کیلئے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شیئر: