Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

معتمرین میں سب سے زیادہ پاکستانی

ریاض ...وزارت حج و عمرہ نے دوسرا ہفت روزہ اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ اب تک 75ہزار سے زائد عمرہ ویزے جاری کئے جاچکے ہیں۔ سب سے زیادہ عمرہ ویزے پاکستانی معتمرین نے حاصل کئے۔ ان کی تعداد4ہزار 185ہے ۔ہندوستانی دوسرے نمبر پر ہیں جنکی تعداد 2 ہزار438ہے۔ سری لنکا، ملائیشیا اور اردن کا نمبر تیسرا، چوتھا اور پانچواں ہے۔
 
 
 

شیئر: