Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025

ریٹائرمنٹ عمر میں اضافہ کے خلاف روس میں مظاہرے

ماسکو۔۔۔ روس میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیخلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ ہفتہ کے روز ہزاروں افراد نے ماسکو میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف نعرے بازی کی۔روسی حکومت خواتین کیلئے ریٹائرمنٹ کی حد 60 سال اور مردوں کیلئے65 سال کرنا چاہتی ہے۔

شیئر: