Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کویت میں گرد وغبارکا طوفان، دن میں رات کا سماں

کویت: سوشل میڈیا صارفین نے ہفتہ کو کویت کے بعض علاقوں میں آنے والے گرد وغبار کے شدید طوفان کی متعدد ویڈیوز شیئر کی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ کویت کے ملک کے شمالی علاقوں میں زبردست طوفان تھا جس کی وجہ سے دن میں تاریکی چھاگئی۔ دوسری طرف ماہر فلکیات ضرار علی نے اطمینان دلایا ہے کہ ملک کے اندرون اجزا طوفان سے متاثر نہیں ہوں گی۔ 

شیئر: