Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نیل نتن باپ بن گئے

بالی وڈ کے ادکار نیل نتن ایک بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار نیل نتن کی اہلیہ رکمنی کے ہاں بچی کی ولادت ہوئی ہے ۔ گلوکار نتن مکیش کے بیٹے اداکار نیل نتن اور رکمنی کی شادی گزشتہ برس ہوئی تھی ۔
 

شیئر: