Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کرینہ کی فلمی جھلک

بالی وڈاداکارہ کرینہ کپورکی حال ہی میں نئی فلمی جھلک جاری کی گئی ہے۔فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ میں کرینہ کے ایک گیت کے موقع پر لی گئی تصویر سامنے آئی ہے ۔فلم میں کرینہ کپور ثریا نامی لڑکی کا کردارادا کررہی ہیں۔ کرینہ کا موشن پوسٹر سوشل میڈیا پر مقبول ہورہاہے ۔اس سے قبل امیتابھ بچن اور فاطمہ ثنا کے پوسٹر بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔
 

شیئر: