Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

” منٹو“ نام نہ بناسکی

اپنی تحریروں سے منفرد نام کمانے والے معروف مصنف اور افسانہ نگارمنٹو کی زندگی پر بننے والی بالی وڈ فلم سینما پر نام نہ بناسکی۔ ایک روزقبل ریلیز ہونے والی فلم 'منٹو' پہلے ہی روزفلم بینوں کی توجہ حاصل نا کرسکی۔ اس نے توقع سے انتہائی کم بزنس کیا ۔فلمساز نندیتاداس اور نوازالدین صدیقی کی منٹو کے مرکزی کردار پر مبنی فلم پہلے روز صرف 40 لاکھ ہی کما پائی۔
 
 

شیئر: