Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

بوڑھے نے بینک سے گاڑی ٹکرادی

جدہ۔۔۔ایک بوڑھے سعودی شہری نے جدہ کے ایک بینک کی شاخ کے خارجی شیشے سے گاڑی ٹکرا دی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ واقعہ الزہرا ء محلے کے بینک کے ساتھ پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ڈرائیورکے غلط اندازے سے حادثے پیش آیا۔ پولیس نے گاڑی جائے وقوعہ سے ہٹادی۔ اس کا کہنا ہے بوڑھے ڈرائیور کا مقصد حادثہ کرنا نہیں تھا۔
مزید پڑھیں:- - - -یوم الوطنی پر جڑواں پاکستانی بچیوں کا مملکت سے پیار کا اظہار

شیئر: