Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

قندھار میں جھڑپیں ، 20ہلاک

کابل۔۔۔افغان صوبہ قندہار میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے مابین شدیدجھڑپ میں 16طالبان اور 4 افغان فوجی سمیت 20 افرادجاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے جبکہ صوبہ اورزگان میں ایک گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے تین بچوں اور تین خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے سات افغان شہری جاں بحق ہوگئے ۔

شیئر: