Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امریکی اقدام سے عالمی معشیت بھی متاثر ہو گی،چین

بیجنگ۔۔۔ چین نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یک طرفہ تجارتی تحفظ کی پالیسی کے منفی اثرات نہ صرف چین امریکا تجارت پر مرتب ہوں گے بلکہ عالمی معشیت بھی اس سے متاثر ہو گی۔چین کے وزیر کامرس زونگ شان نے  منگل کو امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر نئے درآمدی ٹیکسز لگانے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں اور باہمی تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے۔

شیئر: