Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

لالی وڈ” کیک“آسکر کے لئے منتخب

 آسکر کیلئے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنیوالی کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونیوالی فلم” کیک“ کو ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا۔خیال رہے کہ آسکر کیلئے پاکستان، ہندوستان، ایران، ترکی اور افغانستان سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں قائم کمیٹیاں ہی اپنے اپنے ممالک کی کسی ایک فلم کو غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے منتخب کرتی ہیں۔ گزشتہ برس پاکستانی کمیٹی نے فلم ساون کا انتخاب کیا تھا۔
 

شیئر: