Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

” سب سے بڑے ٹھگ“

بالی وڈ اداکار عامر خان نے نئی فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کا نیا ٹیزر پیش کردیا۔ عامر خان نے یہ ٹیزر ٹویٹرپر جاری کیاہے۔ ٹیزر میں امیتابھ بچن کی فلمی جھلک نمایاں ہے ۔اس پر عامر خان نے ” سب سے بڑے ٹھگ“ لکھا ہے ۔ ٹیزر میں عامر نے امیتابھ کو سب سے بڑا ٹھگ قراردیاہے۔ امیتابھ بچن جنگجو کے روپ میں سامنے آئے ہیں۔ بگ بی بحری جہاز پر تلوار کےساتھ کھڑے ہیں۔
 
 

شیئر: