Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے

  سیول۔۔۔ جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے تعلقات میں نیا موڑ آ گیا ہے، جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن شمالی کوریا پہنچ گئے۔جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچے ہیں جہاں ائیرپورٹ پر شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اْن نے اہلیہ کے ہمراہ گرمجوشی سے مہمانوں کا استقبال کیا۔یہ ایک دہائی کے بعد کسی بھی جنوبی کوریا کا ہمسایہ ملک میں پہلا دورہ ہے۔

شیئر: