Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے

سنگاپور ۔۔۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ امریکا اور چین مین تجارتی کشیدگی بڑھنے سے کروڈ کی سپلائی کم ہو جانے کے خدشات ہیں،منگل کو ایشیائی منڈی میں امریکی کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی کے سودے44 سینٹ(0.6 فیصد) کم ہو کر 77.61 ڈالر فی بیرل اور لندن برنٹ کروڈ کی سپلائی28 سینٹ(0.4  فیصد) کم ہو کر68.62  ڈالر فی بیرل طے پائے۔

شیئر: