Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

جنوبی کوریائی صدر شمالی کوریا کا دورہ کرینگے

سیول... جنوبی کوریائی صدر مون جے اِن آئندہ ہفتے پیانگ یانگ میں شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اَن سے ملاقات کریں گے۔ جنوبی کوریا کے سفارتی ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں کوشش کی جائے گی کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین جوہری مذاکرات میں پائے جانے والے تعطّل کو ختم کیا جائے۔ مون جے اِن کے دورہ شمالی کوریا کے بارے میں تفصیلات ابھی عام نہیں کی گئیں۔ حالیہ عرصے میں ان دونوں رہنماﺅں کی اس تیسری سربراہ ملاقات میں خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کے موضوع پر بھی گفتگو ہو گی۔
 

شیئر: